5 جون 2013 - 19:30
سوزن رائس امریکی صدر کی قومی سلامتی کی مشیر مقرر

امریکی صدر باراک اوبامہ نے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر سوزن رائس کو مشیر برائے قومی سلامتی نامزد کردیا ہے۔

ابنا: امریکی صدر باراک اوبامہ نے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر سوزن رائس کو مشیر برائے قومی سلامتی نامزد کردیا ہے۔ وائٹ ہاوٴس میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے موقع پرصدر اوبامہ نے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر سوزن رائس کو مشیر برائے قومی سلامتی نامزد کرنے کا اعلان کیا۔ سوزن رائس جولائی میں ٹام ڈونیلون کی جگہ لیں گی۔ امریکی میڈیاکے مطابق صدر اوبامہ وائٹ ہاوس کے سابق مشیراور ہارورڈیونیورسٹی کی پروفیسر سمانتھا پاور کوسوزن رائس کی جگہ اقوام متحدہ میں امریکا کی سفیر نامزد کریں گے۔

.......

/169